اسلام آباد: 31 جولائی اور یکم اگست کو عام تعطیل کی تجویز

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی انتظامیہ نے 31 جولائی اور یکم اگست کو عام تعطیل کے لیے  وزارت داخلہ کو تجویز دے دی۔

ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اعلیٰ سطح کے غیر ملکی وفد کی آمد کے سبب عام تعطیل کی تجویز پیش کی گئی ہے۔

Don’t forget to Subscribe our channel & Press Bell Icon.

بتایا گیا ہے کہ 31جولائی اور یکم اگست کی چھٹی کی تجویز چیف کمشنر کی منظوری سے پیش کی گئی ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos