فلسطین نے مقبوضہ مغربی کنارے میں 155 بستیوں کو قانونی حیثیت دینے کے اسرائیلی منصوبے کو مسترد کر دیا

[post-views]
[post-views]

فلسطین نے اسرائیلی وزیر خزانہ بیزلیل سموٹریچ کے مقبوضہ مغربی کنارے میں ایک سو پچپن اسرائیلی بستیوں کو قانونی حیثیت دینے کے منصوبے کو مسترد کر دیا ہے۔

فلسطینی ایوان صدر کے ترجمان نبیل ابو رودینہ نے ایک بیان میں کہا کہ بین الاقوامی قراردادوں کے تحت فلسطین کی سرزمین پر اسرائیلی آباد کاری غیر قانونی ہے۔

Don’t forget to Subscribe our Youtube Channel & Press Bell Icon.

انہوں نے غیر قانونی بستیوں کو ہٹانے کے بارے میں اقوام متحدہ کی قرارداد پر عملدرآمد پر زور دیا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos