گوادر میں پاک بحریہ کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

[post-views]
[post-views]

پاک بحریہ کے ترجمان کے مطابق بلوچستان کے علاقے گوادر میں ہیلی کاپٹر کے حادثے میں پاک بحریہ کے دو افسران اور ایک سپاہی شہید ہو گئے۔

ایک بیان میں ترجمان نے کہا کہ ہیلی کاپٹر گوادر میں تربیتی پرواز کے دوران گر کر تباہ ہوا۔

ترجمان نے کہا کہ ہیلی کاپٹر پرواز کے دوران ممکنہ تکنیکی خرابی کی وجہ سے گر کر تباہ ہوا۔ ترجمان نے مزید کہا کہ حادثے کے نتیجے میں پاک بحریہ کے دو افسران اور ایک جوان جان کی بازی ہار گیا۔

Don’t forget to Subscribe our Youtube Channel & Press Bell Icon.

ترجمان نے مزید کہا کہ واقعے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos