ایشیا کپ 2023 :پاکستان اور بھارت کامیچ آج دوبارہ شروع ہوگا

[post-views]
[post-views]

کولمبو، سری لنکا میں اتوار کو ایشیا کپ 2023 کے سپر فور میچ میں پاکستان کے خلاف 24 ویں اوور کی پہلی گیند پر بھارت کا سکور 147/2 تھا۔

بھارت کی اننگز کے 24 ویں اوور کی پہلی گیند پر بھارت کا اسکور 147رنز تھا اور 2 کھلاڑی آوٹ تھا جب بارش کی وجہ سے میچ روک دیا گیا۔ویرات کوہلی اور راہول بیٹنگ کررہے ہیں۔

Don’t forget to Subscribe our Youtube Channel & Press Bell Icon.

میچ اب ریزرو ڈے (پیر) کو جاری رہے گا جس میں ویرات کوہلی اور کے ایل راہول اپنی اننگز دوبارہ شروع کریں گے۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے کہا کہ آج کے میچ کے ٹکٹ ہولڈرز ریزرو ڈے کے لیے استعمال کر سکیں گے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos