مشال ملک نےجی-20 کے رہنماؤں سے مسئلہ کشمیر کو حل کرنے پر زور دیا

[post-views]
[post-views]

انسانی حقوق اور خواتین کو بااختیار بنانے کے بارے میں وزیر اعظم کے معاون خصوصی مشال حسین ملک نے نئی دہلی میں جی 20 سربراہی اجلاس میں شرکت کرنے والے عالمی رہنماؤں سے تنازعہ کشمیر کے حل کے لیے اپنا کردار ادا کرنے کی اپیل کی ہے۔

ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستانی حق خودارادیت کی جدوجہد میں کشمیریوں کے شانہ بشانہ کھڑے رہیں گے اور تنازعہ کو عالمی فورمز پر اجاگر کرتے رہیں گے۔

Don’t forget to Subscribe our Youtube Channel & Press Bell Icon.

انہوں نے کہا کہ کشمیریوں کو صرف اپنے پیدائشی حق کا مطالبہ کرنے پر کئی دہائیوں سے ماورائے عدالت قتل، حراستی تشدد اور من مانی حراستوں کا سامنا ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos