رپورٹ میں بتایا گیا کہ واٹس ایپ کی جانب سے اسٹیٹس کے دورانیے کو بڑھایا جا رہا ہے۔
ابھی ایک اسٹیٹس 24 گھنٹے میں خودکار طور پر غائب ہو جاتا ہے مگر نئی تبدیلی کے بعد صارفین کے پاس 4 آپشنز ہوں گے۔
چوبیس گھنٹے، 3 دن، ایک ہفتے اور 2 ہفتے کے آپشنز میں سے صارفین اپنی مرضی کے وقت کا انتخاب کر سکیں گے۔
Don’t forget to Subscribe our Youtube Channel & Press Bell Icon.
البتہ وہ اس وقت کو اپنی مرضی کے مطابق کسی بھی وقت تبدیل کر سکیں گے۔
واضح رہے کہ فروری 2023 میں کمپنی کی جانب سے وائس اسٹیٹس کو بھی ایپ کا حصہ بنایا گیا تھا۔