آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ2023:آسٹریلیا نے نیدرلینڈ کو 309 رنز سے شکست دے دی

[post-views]
[post-views]

بدھ کو نئی دہلی میں آئی سی سی ورلڈ کپ کے 24ویں میچ میں آسٹریلیا نے نیدرلینڈز کو 309 رنز سے شکست دے دی۔

آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ پچاس اوورز میں آٹھ وکٹوں کے نقصان پر 399 رنز بنائے۔

جواب میں نیدرلینڈ کی ٹیم 21 اوورز میں 90 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی۔

Don’t forget to Subscribe our Youtube Channel & Press Bell Icon.

دریں اثنا، آج انگلینڈ کا بنگلورو میں سری لنکا سے مقابلہ ہوگا، جبکہ پاکستان کا اگلا میچ جمعہ کو چنئی میں جنوبی افریقہ سے ہوگا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos