حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

حکومت نے پٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی موجودہ قیمتیں اگلے پندرہ دن تک برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

وزارت خزانہ نے ایک بیان میں کہا کہ پٹرول کی قیمت 283.38 روپے فی لیٹر پر برقرار ہے جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت 303.18 روپے فی لیٹر پر برقرار رہے گی۔

Don’t forget to Subscribe our Youtube Channel & Press Bell Icon.

تاہم مٹی کے تیل کی قیمت 3.82 روپے فی لیٹر کمی کے بعد 214.85 روپے سے کم کر کے 211.03 روپے جبکہ لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت 3.40 روپے فی لیٹر کمی سے 192.86 روپے سے کم کر کے189.46مقرر کی ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos