پنجاب حکومت کا غیر قانونی غیر ملکیوں کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کرنے کا فیصلہ

[post-views]
[post-views]

پنجاب حکومت نے صوبے میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکی شہریوں کو ڈی پورٹ کرنے کے لیے ان کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

یہ فیصلہ لاہور میں نگراں وزیراعلیٰ محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس میں کیا گیا۔

اجلاس میں غیر قانونی غیر ملکی شہریوں کی وطن واپسی کے لیے ضروری اقدامات پر پیش رفت کی رپورٹ پیش کی گئی۔

Don’t forget to Subscribe our Youtube Channel & Press Bell Icon.

اجلاس کو بتایا گیا کہ غیر قانونی غیر ملکیوں کے لیے ٹرانزٹ پوائنٹس کے طور پر ہولڈنگ سینٹرز قائم کیے گئے ہیں۔

غیر قانونی غیر ملکیوں کو پناہ دینے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیاہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos