آئی سی سی نے ورلڈ کپ ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کر دیا

[post-views]
[post-views]

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے پیر کو اعلان کردہ ورلڈ کپ ٹیم آف دی ٹورنامنٹ میں بھارت کے چھ اور چیمپئن آسٹریلیا کے دو کھلاڑیوں کو منتخب کیا گیاہے۔

سلیکشن پینل میں ویسٹ انڈیز کے عظیم کھلاڑی ایان بشپ، آسٹریلیا کے سابق بلے باز شین واٹسن اور آئی سی سی کے جنرل منیجر وسیم خان سمیت دیگر شامل تھے۔

آئی سی سی ورلڈ کپ ٹیم آف دی ٹورنامنٹ

کوئنٹن ڈی کاک (وکٹ کیپر) (جنوبی افریقہ)
روہت شرما (کپتان) (بھارت)
ویرات کوہلی (بھارت)
ڈیرل مچل (نیوزی لینڈ)
کے ایل راہل (بھارت)
میکس ویل (آسٹریلیا)
رویندرا جدیجا (بھارت)
جسپریت بمراہ (بھارت)
دلشان مدوشنکا (سری لنکا)
ایڈم زمپا (آسٹریلیا)
محمد شامی (بھارت)
بارہویں کھلاڑی: جیرالڈ کوٹزی (جنوبی افریقہ)

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos