پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے فی لیٹر کمی کر دی گئی

[post-views]
[post-views]

لاہور: وفاقی حکومت نے آئندہ  پندرہ دن کے لیے پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے فی لیٹر تک کمی کر دی ہے۔

تاہم حکومت نے ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا۔

وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے جس کے بعد نئی قیمت 259 روپے 34 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے۔

Don’t forget to Subscribe our Youtube Channel & Press Bell Icon.

ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos