اسرائیلی فورسز نے جنوبی غزہ کے مرکزی شہر خان یونس میں ایک ہسپتال پر حملہ کیا ہے۔
فلسطینی ہلال احمر کے مطابق، الامل ہسپتال کے شہریوں کو نشانہ بنانے والے اسرائیلی ڈرونز کی شدید گولہ باری کی وجہ سے بے گھر افراد زخمی ہوئے اور ساتھ ہے امدادی ایجنسی کے اڈے کو بھی نشانہ بنایا۔
دریں اثناء غزہ پر گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی حملوں میں مزید 142 فلسطینی شہید اور 278 زخمی ہو گئے۔
Don’t forget to Subscribe our Youtube Channel & Press Bell Icon.
غزہ پر اسرائیل حملوں کے نتیجے میں اب تک 24,762 افراد ہلاک اور 62,108 زخمی ہو چکے ہیں۔













