الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے لیے 90,675 پولنگ اسٹیشن قائم کیے ہیں

[post-views]
[post-views]

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے آئندہ ماہ 8 تاریخ کو ہونے والے عام انتخابات کے لیے 90,675 پولنگ اسٹیشن قائم کیے ہیں۔

الیکشن کمیشن کے مطابق 41,403 پولنگ اسٹیشن مشترکہ ہیں جبکہ 25,320 مرد ووٹرز اور 23,952 خواتین ووٹرز کے لیے ہیں۔

پنجاب میں پولنگ اسٹیشنوں کی کل تعداد 50,944 ، سندھ 19,06 ، خیبر پختونخوا 15,697 ، اور بلوچستان 5,028 ہے۔

اس کے علاوہ کل 2,76,398 ووٹنگ بوتھ ہوں گے ، جن میں 1,47,552 مرد اور 1,28,846 خواتین کے بوتھ ہیں۔

Don’t forget to Subscribe our Youtube Channel & Press Bell Icon.

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos