الیکشن کمیشن نے این اے 15، این اے 47 اور این اے 48 کے امیدواروں کے حتمی نوٹیفکیشن روک دیے

[post-views]
[post-views]

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ریٹرننگ افسران کو این اے 15، این اے 47 اور این اے 48 کے کامیاب امیدواروں کے حتمی نوٹیفکیشن جاری کرنے سے روک دیا ہے۔

چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں چار رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔

درخواست گزاروں این اے 15 مانسہرہ سے محمد نواز شریف، این اے 47 سے شعیب شاہین اور این اے 48 اسلام آباد سے سید علی بخاری نے الیکشن کمیشن سے درخواست کی ہے کہ متعلقہ آر اوز کو ہدایت کی جائے کہ کیس کا نتیجہ آنے تک ان حلقوں کے مجموعی نتائج جاری نہ کیے جائیں۔

Don’t forget to Subscribe our Youtube Channel & Press Bell Icon.

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos