پی ایس ایل 9: ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو 55 رنز سے شکست دے دی

[post-views]
[post-views]

ملتان: ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں اتوار کی رات پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 9 کے تیسرے میچ میں ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو 55 رنز سے شکست دے دی۔

کراچی کنگز نے میزبان سلطانز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا۔

ملتان سلطانز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 185 رنز بنائے۔

ملتان سلطانز کی جانب سے ریزا ہینڈرکس نے ناقابل شکست 79 رنز بنائے۔

ہدف کے تعاقب میں کراچی کنگز نے 8 وکٹوں کے نقصان پر 130 رنز بنائے۔

ملتان سلطانز کے محمد علی نے تین اور ڈیوڈ ولی نے دو وکٹیں حاصل کیں۔

Don’t forget to Subscribe our Youtube Channel & Press Bell Icon.

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos