بلاگ تلاش کریں۔

مشورہ

الیکشن کمیشن نے بلوچستان اور خیبرپختونخوا کے مزید 4 ایم پی ایز کی جیت کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

[post-views]
[post-views]

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خیبرپختونخوا اور بلوچستان کی صوبائی اسمبلیوں کے مزید چار ارکان کی کامیابی کے نوٹیفکیشن جاری کر دیئے۔

الیکشن کمیشن کے نوٹیفکیشن کے مطابق، انور زیب خان پی کے 20 سے اور اجمل خان پی کے 21سے آزاد حثییت میں کامیاب ہوئےہیں۔

پی بی 09 کوہلو میں مسلم لیگ ن کے نواب جنگیز خان ماڑی نے کامیابی حاصل کی۔ پی کے 40مانسہرہ سے مسلم لیگ ن کی نمائندگی کرنے والے سردار شاہجہان یوسف نے کامیابی حاصل کی ہے۔

Don’t forget to Subscribe our Youtube Channel & Press Bell Icon.

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos