پی ایس ایل 9: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی

[post-views]
[post-views]

قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 9 کے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 3وکٹوں سے شکست دے دی۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

اسلام آباد یونائیٹڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 09 وکٹوں کے نقصان پر 138 رنز بنائے۔

اسلام آباد یونائیٹڈ کے اوپنر آغا سلمان 33 رنز کے ساتھ ٹاپ اسکورر رہے۔

جواب میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ہدف 18.2 اوورز میں 07 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔

Don’t forget to Subscribe our Youtube Channel & Press Bell Icon.

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos