ڈی پی او چنیوٹ نے 150 کریمنل افراد کی پولیس میں بھرتی ہونے کی کوشش ناکام بنا دی

[post-views]
[post-views]

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چنیوٹ نے پولیس میں بھرتی کے لیے 150 کریمنل افراد کی کوشش ناکام بنا دی۔

پنجاب پولیس کی بھرتی کے لیے 6073 افراد نے فارم جمع کروائے۔  ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کی ہدایات پر امیدواروں کے شناختی کارڈز ڈیٹا سے ان کے کریمنل ریکارڈ چیک کیے گئے۔ کریمنل ریکارڈ چیک کیے جانے پر معلوم ہوا کہ ڈیڑھ سو امیدواروں  پر مختلف مقدمات درج ہیں۔

پولیس کے مطابق امیدواروں پر سیاسی ، مذہبی اور کریمنل سرگرمیوں کی دفعات کے تحت مقدمات درج ہیں۔

پولیس کے مطابق مقدمات میں ملوث تمام امیدواروں کے کاغذات مسترد کردیئے گئے ہیں۔

Don’t forget to Subscribe our Youtube Channel & Press Bell Icon.

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos