الیکشن کمیشن آف پاکستان جمعہ کو صدر کے انتخاب کا شیڈول اور پبلک نوٹس جاری کرے گا۔
مجوزہ پروگرام کے مطابق امیدوار اپنے کاغذات نامزدگی ہفتہ کی دوپہر بارہ بجے تک کسی بھی پریزائیڈنگ افسر کے پاس جمع کرا سکیں گے۔
تمام خواہشمند امیدوار آج سے الیکشن کمیشن سیکرٹریٹ اسلام آباد اور پنجاب، سندھ، خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے صوبائی الیکشن کمشنرز سے کاغذات نامزدگی حاصل کر سکتے ہیں۔
Don’t forget to Subscribe our Youtube Channel & Press Bell Icon.