پی ایس ایل 9: اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی

[post-views]
[post-views]

راولپنڈی: پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کے اہم میچ میں پنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی۔

کراچی کنگز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 150 رنز بنائے۔

جواب میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے 151رنز کا ہدف 18.4 اوورز میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔

Don’t forget to Subscribe our Youtube Channel & Press Bell Icon.

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos