گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں 67 فلسطینی شہید ہو گئے۔
غزہ میں گزشتہ برس سات اکتوبر سے جاری اسرائیلی جارحیت میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد اکتیس ہزار ایک سو سے تجاوز کر گئی ہے۔
اقوام متحدہ کی ایجنسی یو آر ڈبلیو اے کا کہنا ہے کہ غزہ میں ہر طرف بھوک ہے۔
اسرائیلی فورسز نے رمضان المبارک کے موقع پر بھی سینکڑوں فلسطینیوں کو مقبوضہ مشرقی یروشلم میں مسجد اقصیٰ میں داخل ہونے سے روک دیا۔
Don’t forget to Subscribe our Youtube Channel & Press Bell Icon.