پاکستان سپر لیگ میں گزشتہ رات کراچی میں ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 79 رنز سے شکست دے دی۔
ملتان سلطانز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورز میں چار وکٹوں کے نقصان پر 185 رنز بنائے۔
جواب میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم 15.5 اوورز میں صرف 106 رنز بنا سکی۔
Don’t forget to Subscribe our Youtube Channel & Press Bell Icon.













