پاکستان ریلویز نے اپنی تاریخ میں سب سے طویل اور بھاری مال بردار ٹرین چلانے کا ریکارڈ قائم کیا ہے۔
ترجمان کے مطابق مال بردار ٹرین، 2500 فٹ تک پھیلی ہوئی اور پچاس بوگیوں پر مشتمل تھی، جس کو مضبوط جی ای یو 40 لوکوموٹیو انجن کے ذریعے چلایا گیا۔
کراچی سے روانہ ہونے والی ٹرین 3000 ٹن سے زیادہ سامان لے کر کوٹری گئی۔
Don’t forget to Subscribe our Youtube Channel & Press Bell Icon.













