پنجاب حکومت 50,000 گھرانوں کو 1-کےوی سولر سسٹم فراہم کرے گی

[post-views]
[post-views]

پنجاب حکومت صوبے کے 50,000 گھرانوں میں ون کے وی سولر سسٹم تقسیم کرے گی۔

اس بات کا فیصلہ لاہور میں وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی زیر صدارت روشن پنجاب پروگرام کے اجلاس میں کیا گیا۔

اجلاس میں مختلف گھروں میں ون کے وی سولر سسٹم لگا کر افادیت کا جائزہ لینے کی ہدایت کی گئی۔

اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ 100 یونٹس تک کی کھپت والا ہاؤس ہولڈ اسکیم کے لیے اہل ہوگا۔

اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ نے کہا کہ گھریلو صارفین کے لیے اسکیم میں بتدریج توسیع کی جائے گی۔

Don’t forget to Subscribe our Youtube Channel & Press Bell Icon.

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos