ریاض: سعودی عرب میں ذوالحج کا چاند نظر آگیا ہے، عیدالاضحیٰ 16 جون کو سعودی عرب میں منائی جائے گی۔
سعودی سپریم کورٹ نے ایک بیان میں اعلان کیا کہ یوم عرفات15 جون کو ہوگا۔ دریں اثناء پاکستان میں عیدالاضحیٰ 17 جون (پیر) کو منائے جانے کا امکان ہے۔
پاکستان میں ذوالحج کا چاند 7 جون (جمعہ) کو نظر آنے کا قوی امکان ہے۔
Don’t forget to Subscribe our Youtube Channel & Press Bell Icon.