Premium Content

امریکا : ہوائی اڈے پر دو طیارے آپس میں ٹکرا گئے

Print Friendly, PDF & Email

امریکی ریاست جارجیا کے اٹلانٹا ائیرپورٹ پر دو طیارے رن وے پر ٹکرا گئے، حادثے میں دونوں طیاروں کو شدید نقصان پہنچا۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اٹلانٹا ایئرپورٹ کے رن وے پر امریکی ایئرلائن کے 2 طیارے آپس میں ٹکرا گئے۔ ٹوکیو جانے والا طیارہ رن وے پر ٹیکسی کے دوران لوزیانا جانے والے طیارے کے پیچھے سے ٹکرایا۔ جس سے طیارے کا پچھلا حصہ نوے کی ڈگری تک مڑ گیا۔

ایئر پورٹ حکام کے مطابق ٹوکیو جانے والی پرواز میں 221 مسافر سوار تھے۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

طیاروں کے درمیان تصادم میں دوسرے طیارے کے پر کو بھی نقصان پہنچا۔

امریکی ٹرانسپورٹیشن سیفٹی بورڈ کا کہنا ہے کہ حکام کی جانب سے حادثے کی تحقیقات کی جا رہی ہیں

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos