Premium Content

پی ٹی آئی احتجاج کی کال ، رہنماؤں کے گھروں پر چھاپے

Print Friendly, PDF & Email

پی ٹی آئی کی ڈی چوک پر احتجاج کی کال کے بعد پولیس نے مختلف شہروں میں تحریک انصاف کے رہنماؤں کے گھروں پر چھاپے مار کر 7 کارکنوں کو گرفتار کر لیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق ٹیکسلا، روات، گوجر خان اور کلرسیداں میں  چھاپے مارے گئے۔  رات گئے پی ٹی آئی رہنما راجہ بشارت ، سابق ایم پی اے وحید قاسم، عارف عباسی اور راشد حفیظ کے گھروں پر چھاپے مارے گئے۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

پولیس نے چھاپوں میں 7 کارکنوں کو حراست میں لے لیا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ راولپنڈی میں دفعہ 144 کے تحت احتجاج یا ریلی کی اجازت نہیں ، ایس اسی او کانفرنس کے لیے راولپنڈی میں سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos