Premium Content

مختلف علاقوں میں موبائل فون انٹرنیٹ سروس متاثر

Print Friendly, PDF & Email

کراچی کے مختلف علاقوں میں گزشتہ رات سے موبائل فون انٹرنیٹ سروس متاثر ہے جس سے صارفین کو مشکلات کا سا منا ہے۔

ترجمان وزارت داخلہ نے اپنے بیان میں کہا تھا کہ صرف سکیورٹی خدشات والے علاقوں میں موبائل ڈیٹا اور وائی فائی سروس بندش کا تعین کیا جائے گا۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

ان کا کہنا تھا ملک کے باقی حصوں میں انٹرنیٹ اور موبائل سروس چلتی رہے گی۔

واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کا احتجاج آج ہوگا، انتظامیہ کی جانب سے وفاقی دارالحکومت کے داخلی اور خارجی راستے سیل کرکے رینجرز، پولیس اور ایف سی کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos