Premium Content

انٹرنیٹ سے متعلق شکایت آنے والے دنوں میں دور ہو جائے گی: طلال چوہدری

Print Friendly, PDF & Email

مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ آنے والے دنوں میں انٹرنیٹ سے متعلق شکایت دور ہو جائے گی۔

انہوں نے کہا کہ مختلف ممالک میں کئی سوشل میڈیا ایپس پر پابندیاں ہیں۔

طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ ملک میں سوشل میڈیا کو صحیح طریقے سے ریگولیٹ نہیں کیا گیا، پاکستان میں سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کی ضرورت ہے۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

انہوں نے کہا کہ حکومت کے بڑے فیصلوں پر تمام اتحادی جماعتیں آن بورڈ ہوتی ہیں۔

ن لیگی رہنما کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا سے متعلق نئے قوانین کی ضرورت ہے، یہ اظہارِ رائے پر پابندی نہیں، ہم آزاد اظہارِ رائے کے ساتھ کھڑے ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos