قائد اعظم کا یوم پیدائش، اور کرسمس پر مسلح افواج کے پیغامات

بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کا یوم پیدائش، مسلح افواج کی جانب سے خراج عقیدت پیش کیا گیا۔

آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ مسلح افواج قائد اعظم کے وژن اور بے مثال قیادت کو خراج تحسین پیش کرتی ہیں
قائد اعظم کی انتھک کاوشوں نے ہماری عوام کو متحد کیا ہے۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

آئی ایس پی آر نے کہا کہ اتحاد، ایمان اور نظم و ضبط کے رہنما اصولوں کے ساتھ اپنے عزم کی تجدید کرتے ہیں، مسلح افواج قوم کی حفاظت اور خدمت کے لیے پرعزم ہیں۔

انہوں نے کہا کہ مسلح افواج کرسمس کے پرمسرت موقع پرمسیحی برادری کو مبارکباد دیتی ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos