حماس کا مزید 3 اسرائیلی یرغمالی رہا کرنے کااعلان

حماس کے القسام بریگیڈ نے آج 3 اسرائیلی یرغمالی رہا کرنے کااعلان کردیا۔

اسرائیل 3 یرغمالیوں کے بدلے 183 فلسطینی قیدی رہا کرے گا، 18 فلسطینی قیدی ایسے ہیں جو عمرقید کی سزا بھگت رہے تھے۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

54دیگرقیدیوں کو بھی طویل عرصے کی سزائیں سنائی گئی تھیں،111 فلسطینی قیدی ایسے ہیں جنہیں غزہ جنگ کے  دوران حراست میں لیا گیا۔

اسرائیل اورفلسطینی کی مزاحمتی تنظیم حماس کے درمیان قیدیوں کاتبادلہ آج ہو گا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos