Premium Content

عالمی عدالت انصاف نے ایک بار پھر اسرائیل کو غزہ کی امداد یقینی بنانے کا حکم دے دیا

Print Friendly, PDF & Email

عالمی عدالت انصاف بین الاقوامی عدالت انصاف نے اپنے نئے اقدامات میں اسرائیل کو غزہ میں نسل کشی روکنے کا حکم دیتے ہوئے تعمیل کی رپورٹ کے لیے ایک ماہ کا وقت دیا ہے۔

عدالت نے اسرائیل کو خوراک، پانی، ایندھن اور طبی سامان سمیت بنیادی خدمات اور انسانی امداد کی بلا روک ٹوک فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے بلا تاخیر اقدامات کرنے کا حکم دیا۔

گزشتہ سال 7 اکتوبر سے غزہ پر اسرائیلی حملوں میں کم از کم 32,552 فلسطینی شہید اور 74,980 زخمی ہو چکے ہیں۔

Don’t forget to Subscribe our Youtube Channel & Press Bell Icon.

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos