Premium Content

عام انتخابات 2024: ریپبلک پالیسی نےبہاولنگر کاسروے جاری کر دیا

Print Friendly, PDF & Email

ریپبلک پالیسی نے 8 فروری 2024 کو منعقد ہونے والے عام انتخابات کے حوالے سے ضلع بہاولنگر کا سروے جاری کر دیا۔

سروے کے مطابق بہاولنگر میں پالولر ووٹ کے مقابلے میں راویاتی ووٹ کی تعداد زیادہ ہے۔ ضلع بہاولنگر میں 55 فیصد راویاتی ووٹ ہے جبکہ 45 فیصد پاپولر ووٹ ہے۔

ریپبلک پالیسی کے سروے کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کو بہاولنگرمیں 50فیصد پالولر ووٹ کی حمایت حاصل ہے۔ پاکستان مسلم لیگ نواز کو پاپولر ووٹ میں 26 فیصدعوامی حمایت حاصل ہے جبکہ24 فیصد پاپولر ووٹ دیگر سیاسی جماعتوں اور امیدواروں  کو سپورٹ کرتے ہیں۔

Watch details of the survey in the YouTube link and subscribe the channel for detailed political analysis

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos