ریپبلک پالیسی نے 8 فروری 2024 کو منعقد ہونے والے عام انتخابات کے حوالے سے ضلع بھکر کا سروے جاری کر دیا۔
سروے کے مطابق بھکرمیں55فیصد ووٹ پاپولر ہیں جبکہ صرف45 فیصد ووٹ راویاتی ہیں۔
ضلع بھکر میں 54 فیصد پاپولر ووٹ پاکستان تحریک انصاف کو کاسٹ ہونے کا امکان ہے۔ ضلع بھکر میں دیگر سیاسی جماعتوں اور امیدواروں کو بھی اچھی سپورٹ حاصل ہے، پاپولر ووٹ کا 24 فیصد دیگر سیاسی جماعتوں اور امیدواروں کے حق میں ہے۔ ضلع بھکر میں پاکستان مسلم لیگ ن کو 22 فیصد پاپولر ووٹ کی حمایت حاصل ہے۔
Watch details of the survey in the YouTube link and subscribe the channel for detailed political analysis