Premium Content

عام انتخابات 2024: ریپبلک پالیسی نےخانیوال کاسروے جاری کر دیا

Print Friendly, PDF & Email

ریپبلک پالیسی نے 8 فروری 2024 کو منعقد ہونے والے عام انتخابات کے حوالے سے خانیوال کا سروے جاری کر دیا۔

سروے کے مطابق خانیوال میں پاپولر ووٹ اور راویاتی ووٹ کی شرح برابر ہے۔

ریپبلک پالیسی کے سروے کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کو خانیوال میں 60 فیصد پالولر ووٹ کی حمایت حاصل ہے۔ پاکستان مسلم لیگ نواز دوسرے نمبر پر ہے، پی ایم ایل این کو 24فیصد پاپولر ووٹ کی حمایت حاصل ہے جبکہ دیگر سیاسی جماعتوں اور امیدواروں کو 16 فیصد پاپولر ووٹ کی حمایت حاصل ہے۔

Watch details of the survey in the YouTube link and subscribe the channel for detailed political analysis

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos