عام انتخابات 2024: ریپبلک پالیسی نےلودھراں کاسروے جاری کر دیا

ریپبلک پالیسی نے 8 فروری 2024 کو منعقد ہونے والے عام انتخابات کے حوالے سے ضلع لودھراں کا سروے جاری کر دیا۔

سروے کے مطابق ضلع لودھراں میں پاپولر ووٹ اور راویاتی ووٹ کی شرح برابر ہے۔

ریپبلک پالیسی کے سروے کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کو ضلع لودھراں میں 59 فیصد پالولر ووٹ کی حمایت حاصل ہے۔ پاکستان مسلم لیگ نواز دوسرے نمبر پر ہے، پی ایم ایل این کو 21فیصد پاپولر ووٹ کی حمایت حاصل ہے جبکہ دیگر سیاسی جماعتوں اور امیدواروں کو 20 فیصد پاپولر ووٹ کی حمایت حاصل ہے۔

Watch details of the survey in the YouTube link and subscribe the channel for detailed political analysis

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos