ریپبلک پالیسی نے 8 فروری 2024 کو منعقد ہونے والے عام انتخابات کے حوالے سے ووٹرز کی رائے جاننے کے لیےپاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کے آبائی ضلع میانوالی کا سروے جاری کر دیا۔
سروے کے مطابق میانوالی میں 70 فیصد ووٹ پاپولر ہیں جبکہ صرف30 فیصد ووٹ راویاتی ہیں۔
پاکستان تحریک انصاف میانوالی میں بہت مقبول ہے، میانوالی میں 76 فیصد پاپولر ووٹرز کی حمایت پی ٹی آئی کو حاصل ہے۔ پاکستان مسلم لیگ نواز اور دیگر سیاسی جماعتوں اورامیدواروں کو بالترتیب 12،12فیصد پاپولر ووٹرز کی حمایت حاصل ہے۔
Watch details of the survey in the YouTube link and subscribe the channel for detailed political analysis