ریپبلک پالیسی نے 8 فروری 2024 کو منعقد ہونے والے عام انتخابات کے حوالے سے ضلع سرگودھا کا سروے جاری کر دیا۔
سروے کے مطابق ضلع سرگودھا میں پاپولر اور راویاتی ووٹ کی شرح برابر ہے۔
ضلع خوشاب کی طرح ضلع سرگودھا میں بھی پاکستان مسلم لیگ نواز کو عوام کی سپورٹ حاصل ہے، تاہم پاکستان تحریک انصاف کی پوزیشن بھی مستحکم ہے، پاپولر ووٹ میں 53 فیصد عوام پی ٹی آئی سے امید رکھتی ہے۔ پاپولر ووٹ میں پی ایم ایل این 33 فیصد عوام کی حمایت کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے جبکہ دیگر سیاسی جماعتوں اور امیدواروں کو پاپولر ووٹ میں14 فیصد سپورٹ حاصل ہے۔
Watch details of the survey in the YouTube link and subscribe the channel for detailed political analysis