عام انتخابات 2024 کے سلسلے میں ووٹرز کا رحجان جاننے کے لیے ریپبلک پالیسی نے ضلع سیالکوٹ کا سروے جاری کر دیا۔
سروے کے مطابق سیالکوٹ میں 60 فیصد پاپولر ووٹ ہے جبکہ 40 فیصد ووٹ راویاتی ہیں۔
پاکستان تحریک انصاف کو ضلع سیالکوٹ میں 54 فیصد پاپولر ووٹ کی سپورٹ حاصل ہے۔ دوسرا نمبر پاکستان مسلم لیگ ن کا آتا ہے، پی ایم ایل این کو 31 فیصد پاپولر ووٹ کی حمایت حاصل ہے ووٹرز کی حمایت حاصل ہے جبکہ دیگر سیاسی جماعتوں اور اراکین کو 15 فیصد پاپولر ووٹ کی سپورٹ حاصل ہے۔
Watch details of the survey in the YouTube link and subscribe the channel for detailed political analysis