ریپبلک پالیسی نے 8 فروری 2024 کو منعقد ہونے والے عام انتخابات کے حوالے سے عوام کا رحجان جاننے کے لیے صوبہ بلوچستان کا سروے جاری کر دیا۔
سروے کے مطابق صوبہ بلوچستان میں 60 فیصدووٹ پاپولر ہیں جبکہ 40 فیصد ووٹ راویاتی ہیں۔
ریپبلک پالیسی کے سروے کے مطابق صوبہ بلوچستان میں پاپولر ووٹ کے تناسب سے جمعیت علمائے اسلام ف مقبول ترین سیاسی جماعت ہے۔ جمعیت علمائے اسلام ف کو 22 فیصد پاپولر ووٹ کی حمایت حاصل ہے۔ پاکستان تحریک انصاف اور بلوچستان نیشنل پارٹی دونوں سیاسی جماعتوں کو پاپولر ووٹ کے تناسب سے 21 فیصد حمایت حاصل ہے۔ بلوچستان عوامی پارٹی کو پاپولر ووٹ کے تناسب سے 11 فیصد عوامی سپورٹ حاصل ہے۔ نیشنل پارٹی کو بلوچستان میں 10 فیصد عوامی حمایت حاصل ہے جبکہ دیگر سیاسی جماعتوں اور اراکین کوپاپولر ووٹ کے حساب سے15 فیصد عوامی حمایت حاصل ہے۔
Watch details of the survey in the YouTube link and subscribe the channel for detailed political analysis