عام انتخابات 2024: ریپبلک پالیسی نے ضلع مری کا سروے شائع کر دیا

آئندہ عام انتخابات 2024 کےحوالے سے ریپبلک پالیسی نےنئے قائم ہونے والے ضلع مری کا سروے جاری کر دیا۔

مری میں 55 فیصد ووٹرز کی تعداد پاپولر ہے جبکہ روایاتی ووٹرز کی تعداد 45 فیصد ہے۔

مری کی عوام میں ممتاز سیاسی جماعت پاکستان تحریک انصاف ہے۔ سروے کے نتائج کے مطابق 58 فیصد عوام پی ٹی آئی کو سپورٹ کرتی ہے،28 فیصد عوام پاکستان مسلم لیگ ن سے امیدیں وابستہ کی ہوئی ہے جبکہ دیگر سیاسی جماعتوں اور اراکین کو 14 فیصد حمایت حاصل ہے۔

Don’t forget to Subscribe our Youtube Channel & Press Bell Icon.

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos