Premium Content

عدالت نے پی ٹی آئی چیئرمین کو ورزش کے لیے سائیکل فراہم کرنے کا حکم دے دیا

Print Friendly, PDF & Email

سائفر کیس کی سماعت کرنے والی خصوصی عدالت نےپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کو جیل میں ورزش کے لیے سائیکل فراہم کرنے کے احکامات دے دیے۔

سابق وزیراعظم عمران خان اس وقت ایک سائفر کیس میں اڈیالہ جیل میں قید ہیں۔ خصوصی عدالت میں درخواست ایڈووکیٹ شیراز احمد رانجھا نے دائر کی۔

Don’t forget to Subscribe our Youtube Channel & Press Bell Icon.

درخواست میں کہا گیا کہ جیل مینوئل کے مطابق سابق وزیراعظم خود کو فٹ رکھنے کے لیے جیل میں ورزش کے لیے سائیکل چلانے کے حقدار ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos