افغان باشندوں سمیت غیر قانونی غیر ملکیوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔
تفصیلات کے مطابق چمن اور طورخم بارڈر سے روزانہ ہزاروں غیر قانونی افغان اپنے وطن واپس جا رہے ہیں۔ جمعہ کو 12,540 افغان وطن واپس چلے گئے۔
Don’t forget to Subscribe our Youtube Channel & Press Bell Icon.
خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے مختلف اضلاع میں غیر قانونی غیر ملکی شہریوں کے لیے عارضی ٹرانزٹ کیمپ قائم کیے گئے ہیں۔
خیبرپختونخوا حکومت تمام سرحدی گزرگاہوں پر غیر دستاویزی افغان شہریوں کی وطن واپسی میں سہولت فراہم کر رہی ہے۔