Premium Content

افغانستان اور چین کے وزرائے خارجہ پاکستان پہنچ گئے۔

Print Friendly, PDF & Email

افغانستان اور چین کے وزرائے خارجہ پاکستان پہنچ گئے۔

چینی وزیر خارجہ بھارت میں شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں شرکت کے بعد پاکستان پہنچے ہیں جب کہ قائم مقام افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی بھی اسلام آباد پہنچ چکے ہیں۔

دونوں وزرائے خارجہ پاکستان میں سہ فریقی وزرائے خارجہ مذاکرات کے لیے آئے ہیں۔

ریپبلک پالیسی اردو انگریزی میگزین خریدنے کیلئے لنک پر کلک کریں۔

https://www.daraz.pk/shop/3lyw0kmd

پاکستان، چین اور افغانستان کے وزرائے خارجہ کے سہ فریقی مذاکرات آج ہوں گے جس میں تجارت اور دیگر معاملات پر بات چیت کی جائے گی۔

دوسری جانب اسلام آباد میں افغان وزیر خارجہ کی وزیر تجارت نوید قمر سے ملاقات ہوئی ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos