اگلے چند روز درجہ حرارت میں 4 ڈگری تک اضافہ متوقع

[post-views]
[post-views]

محکمہ موسمیات نے ملک کے میدانی علاقوں میں گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ظاہر کردیا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 2  سے3  روز درجہ حرارت میں 2سے4  ڈگری تک اضافہ متوقع ہے۔

Don’t forget to Subscribe our channel & Press Bell Icon.

محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ آج لاہور اور پشاور میں پارہ 41 ڈگری، فیصل آباد اور ملتان میں42، کراچی میں زیادہ سے زیادہ45 ڈگری تک جانے کا امکان ہے ۔

آن لائن رپبلک پالیسی کا میگزین پڑھنے کیلئے کلک کریں۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز ملک میں سب سے زیادہ درجہ حرارت دادو، جیکب آباد، موہنجوداڑو میں 48 ڈگر ی سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos