WhatsApp Image 2024-06-10 at 10.33.04 PM

المغازی پناہ گزین کیمپ پراسرائیلی فضائی حملے میں 70 فلسطینی شہید ہو گئے

[post-views]
[post-views]

المغازی پناہ گزین کیمپ پراسرائیلی فضائی حملے میں کم از کم 70 فلسطینی شہید ہوگئے۔ فلسطینی وزارت صحت کے ترجمان نے اس حملے کو قتل عام قرار دیا ہے۔

پوپ فرانسس نے کرسمس کے پیغامات میں امن کی اپیل کی ہے۔

فلسطینی آرٹسٹ رانا بشارا اور مجسمہ ساز ثنا فرح بشارا نے ایک آرٹ ورک بنایا ہے جس میں بیت لحم میں ایک انکیوبیٹر میں ایک بچہ عیسا کو دکھایا گیا ہے۔

کانسی کا مجسمہ مقبوضہ مغربی کنارے کے بیت لحم میں چرچ کے باہر ایک روشن انکیوبیٹر کے اندر سرخ اور سفید کیفیہ پر پڑا ہے۔

Don’t forget to Subscribe our Youtube Channel & Press Bell Icon.

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Compaign (1)
Latest Videos