Premium Content

علی امین گنڈا پور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

Print Friendly, PDF & Email

انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے دہشت گردی کی دفعات کے تحت تھانہ آئی نائن میں درج مقدمے میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور و دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔

خرم شہزاد نواز راجہ ماجد اپنے وکلاء کے ہمراہ عدالت پیش ہوئے۔ اس موقع پر فیصل جاوید کی وکیل آمنہ علی ایڈووکیٹ نے حاضری معافی کی درخواست جمع کروائی جسے عدالت نے منظور کر لیا۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

عدالت نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور، و دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں واثق قیوم عباسی، راشد حفیظ، عامر محمود کیانی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے جبکہ عمر تنویر بٹ کو اشتہاری قرار دے دیا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos