Premium Content

امریکا اور اتحادی ممالک یوکرین کو ایف 16 سمیت جدید ترین جنگی طیارے دیں گے

Print Friendly, PDF & Email

 واشنگٹن: امریکا اور اتحادی ممالک یوکرین کو ایف 16 سمیت جدید ترین جنگی طیارے دیں گے۔

امریکی قومی سلامتی کے مشیر جیک سی لیوین نےبیان میں کہا کہ صدر جوبائیڈن نے یوکرین کو ایف 16 سمیت جدید جنگی طیارے دینے کے فیصلے سے جی سیون ممالک کے سربراہان کو مطلع کردیا ہے۔ امریکی فوجی یوکرینی پائلٹ کو ایف 16 طیارے اڑنے کی تربیت بھی فراہم کریں گے۔

Don’t forget to Subscribe our channel & Press Bell Icon.

امریکی مشیر کا مزید کہنا تھا کہ آنے والے مہینوں میں یوکرینی پائلٹ کی تربیت کے دوران یہ فیصلہ کیا جائے گا کہ یوکرین کو طیارے کب دئیے جائیں گے۔

آن لائن رپبلک پالیسی کا میگزین پڑھنے کیلئے کلک کریں۔

یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلن سکی نے امریکا اور اتحادیوں کے فیصلے کو تاریخی اور قابل تعریف قرار دیا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos