Premium Content

امریکہ ، برڈ فلو سے پہلی موت کی تصدیق

Print Friendly, PDF & Email

امریکہ میں ریاست لوزیانا میں برڈ فلو سے پہلی موت کی تصدیق ہوگئی۔

امریکی محکمہ صحت کے مطابق ریاست لوزیانا میں ایچ 5 این1، برڈ فلو سے متاثرہ شخص اسپتال میں انتقال کرگیا، 65 سالہ شخص میں مرغیوں سے برڈ فلو منتقل ہوا۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

یاد رہےکہ امریکہ کی ریاست کیلی فورنیا سے تعلق رکھنے والے ایک بچے میں صحت حکام نے برڈ فلو کی تصدیق کی ہے، یہ امریکہ میں کسی بچے میں رپورٹ ہونے والا پہلا کیس ہے۔

ریاستی حکام کا کہنا ہے کہ بچہ المیڈا کاؤنٹی میں رہتا ہے اور ڈے کیئر جاتا ہے، حکام نے مزید تفصیلات فراہم نہیں کی ہیں، امریکہ میں رواں سال برڈ فلو کے کیس کی تعداد 55 ہو گئی ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos