امریکا : سابق گورنر نیوجرسی بھی ری پبلکن صدارتی امیدوار بننے کی دوڑ میں شامل

[post-views]
[post-views]

امریکی ریاست نیوجرسی کے سابق گورنر کرس کرسٹی 2024 کے انتخابات میں امریکا کے  ری پبلکن صدارتی امیدوار بننےکی دوڑ میں شامل ہوگئے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کرس کرسٹی نے ریاست نیو ہیم شائر سے انتخابی مہم کا آغاز بھی کر دیا۔

Don’t forget to Subscribe our channel & Press Bell Icon.

سات برس پہلے کرس کرسٹی نے صدارتی ریس سے دستبردار ہوکر ڈونلڈ ٹرمپ کی توثیق کی تھی۔

رپبلک پالیسی کا ماہ جون کا میگزین پڑھنے کیلئے کلک کریں۔

تاہم اب  کرس کرسٹی  نے اپنے بیان میں کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکیوں کو تقسیم در تقسیم کر کے چھوٹا کردیا،ایک گروپ کو دوسرے کے سامنے لاکھڑا کیا ، اس لیے صدارتی الیکشن لڑنا چا ہتاہوں کیونکہ فکر مند ہوں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos